انڈونیشیا: شراب کی لت جان لے گئی
انڈونیشیا میں جعلی شراب پینے کے نتیجے میں 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
1001540
انڈونیشیا میں جعلی شراب پینے کے نتیجے میں 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اطلاع کے مطابق دارالحکومت جکارتہ کے مغربی علاقے جنگ کارینگ میں جعلی شراب پینے کی وجہ سے سانس میں دشواری ، متلی، بیہوشی اور بینائی میں کمزوری کی علامات کے ساتھ ہسپتال میں داخل کروائے جانے والے 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ ماہِ اپریل میں بھی جعلی شراب پینے کی وجہ سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
متعللقہ خبریں
افغانستان میں ہسپانوی سیاحوں پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
17 مئی کو صوبہ بامیان میں سیاحوں پر مسلح حملہ تنظیم نے کیا تھا