جموں و کشمیر:حریت پسندوں اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپ،دو افراد ہلاک

بھارتی جموں کشمیر  میں بھارتی فوج اور   حریت پسند کشمیریوں کے درمیان ہونے والے جھڑپ میں 2 افراد ہلاک ہو گئے

980560
جموں و کشمیر:حریت پسندوں اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپ،دو افراد ہلاک

بھارتی جموں کشمیر  میں بھارتی فوج اور   حریت پسند کشمیریوں کے درمیان ہونے والے جھڑپ میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ یہ  جھڑپ کاک پورہ  میں ہوئی جس  میں ہلاک شدگان  کی میتیں اٹھائے  حریت پسندوں نے  کشمیرکی آزادی کے  حق میں  نعرے لگائے ۔

 اس دوران ،فوج نے  مظاہرین  کے پتھراو کے جواب میں  آنسو گیس کا استعمال کیا ۔



متعللقہ خبریں