افغانستان: بینک گارڈ نے ملازمین پر فائرنگ کردی،4 افراد ہلاک

افغانستان میں ایک  بینک گارڈ  نے ملازمین پر فائرنگ کر دی جس  کے نتیجے میں  4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے

980372
افغانستان: بینک گارڈ نے ملازمین پر فائرنگ کردی،4 افراد ہلاک

افغانستان میں ایک  بینک گارڈ  نے ملازمین پر فائرنگ کر دی جس  کے نتیجے میں  4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

 اوزرگان پولیس کے  عہدے دار  عبدالصمد شمس  نے بتایا کہ    شہر  کے مرکز میں واقع ایک بینک کے گارڈ نے  ملازمین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی   جسے بعد ازاں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

 حملہ آور کی  کسی تنظیم  سے وابستگی کی چھان بین جاری ہے ۔



متعللقہ خبریں