شمالی بھارت میں تندو تیزآندھی نے تباہی مچادی،77 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

شمالی بھارتی ریاستوں اتر پردیش اور راجستھان میں ریتیلے طوفان کے  باعث 77 افرا د ہلاک اور 143 زخمی ہو گئے

963143
شمالی بھارت میں تندو تیزآندھی نے تباہی مچادی،77 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

شمالی   بھارت  میں ریتیلے طوفان کے  باعث 77 افرا د ہلاک اور 143 زخمی ہو گئے۔

بھارتی حکام کے مطابق ،  اس شدید ریتیلے طوفان کی وجہ سے ریاست اتر پردیش  میں 46 اور راجستھان میں 31 افراد ہلاک ہو گئے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ بالخصوص آگرہ شہر اس طوفان سے شدید متاثر ہوا   جہاں گھروں کی دیواریں  گر گیئں اور درخت جڑوں سے  اکھڑ گئے۔

 اس آفت کی وجہ سے  ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں