بھارت: بس کھائی میں گر گئی،21 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ایک بس کے کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 21 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

947834
بھارت: بس کھائی میں گر گئی،21 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک

بھارت میں ایک بس کے کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 21 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یہ حادثہ بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں پیش آیا ہے۔

 ریاستی وزیر برائے تعلیم سریش بھردواج کے مطابق، ہلاک ہونے والے بچوں کا تعلق ایک نجی اسکول سے تھا اور ان کی عمریں6 سے11 سال کے درمیان تھیں۔

 ابھی تک اس حادثے کی وجوہات کا پتہ نہیں چلایا جا سکا تاہم تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں