میانمار نے بنگلہ دیش کے ساتھ سرحد پر سلامتی بڑھا دی:ڈھاکہ حکومت کا شدید احتجاج

نمار کی طرف سے بنگلہ دیش سے متصل سرحدی علاقوں میں اضافی فورس تعینات میانمار نے بنگلہ دیش کی سرحدوں پر  سلامتی  بڑھا دی جس پر ڈھاکہ حکومت نے شدید احتجاج کیا

921586
میانمار نے  بنگلہ دیش کے ساتھ سرحد پر سلامتی بڑھا دی:ڈھاکہ حکومت کا شدید احتجاج

میانمار کی طرف سے بنگلہ دیش سے متصل سرحدی علاقوں میں اضافی فورس تعینات میانمار نے بنگلہ دیش کی سرحدوں پر  سلامتی  بڑھانے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔

 یاد رہے کہ انہی سرحدی راستوں کا استعمال کرتے ہوئے لاکھوں روہنگیا مہاجرین بنگلہ دیش پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔

 میانمار کے حکام کے مطابق۔ انتہا پسندوں کے خطرات کے پیش نظر ان مقامات پر  حفاظتی اہلکاروں کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے۔

  دوسری جانب بنگلہ حکومت نے سرحدی علاقوں میں میانمار کی طرف سے فوج کی اضافی تعیناتی پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔



متعللقہ خبریں