افغانستان: سڑک کنارے بم پھٹ گیا،6 پولیس اہلکارہلاک

جنوبی افغان صوبے ہلمند  میں  ہونے والے   بم حملے  میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

876017
افغانستان: سڑک کنارے بم پھٹ گیا،6 پولیس  اہلکارہلاک

جنوبی افغان صوبے ہلمند  میں  ہونے والے   بم حملے  میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

 ضلعی انتظامیہ کے ترجمان  عمر زواک نے کہا ہے کہ یہ بم  سڑک کنارے  نصب کیا گیا تھا جہاں سے ایک پولیس گاڑی گزرتے وقت دھماکہ ہو گیا ۔

اس واقعے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

 ترجمان نے مزید بتایا  کہ   دہشتگردوں کے خلاف آپریشن  میں 10 دہشتگرد  بھی مارے گئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں