شمالی کوریا کے حالیہ ایٹمی تجربے نے 200 افراد کی جان لے لی :جاپانی میڈیا

انکشاف ہوا ہے کہ 10 اکتوبر کوشمالی کوریا  کی طرف سے کیے جانے والے  ایٹمی تجربے کے باعظ ایک سرنگ تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں 200 افراد  مارے گئے۔

837828

 جاپانی میڈیا  کے مطابق  ان افراد میں سے 100 سرنگ کے  تباہ ہونے اور دیگر 100 امدادی کاروائیوں کے دوران ہلاک ہو ئے۔

 خبر  میں یہ بھی  بتایا گیا ہے کہ  سائنسی ماہرین نے حکومت کو  اس جوہری تجربے اور اس کے نتائج کے بارے میں مطلع کر دیا تھا مگر حکومت نے  اُن کی کہی ان سنی کر دی ۔

متعللقہ خبریں