انڈونیشیا:آتشبازی کاسامان بنانےکے کارخانےمیں دھماکہ،درجنوں ہلاک وزخمی

انڈونیشیا کے دارالحکومت  جکارتہ میں آتشبازی   کا سامان بنانے والے کارخانے میں دھماکہ ہو گیا جس میں 23 افراد ہلاک  اور 43 زخمی ہو گئے ہیں

834716
انڈونیشیا:آتشبازی کاسامان بنانےکے کارخانےمیں دھماکہ،درجنوں ہلاک وزخمی

انڈونیشیا کے دارالحکومت  جکارتہ  میں  آتشبازی   کا سامان بنانے والے کارخانے میں دھماکہ ہو گیا ۔

اس واقعے میں  23 افراد ہلاک  اور 43 زخمی ہو گئے ہیں۔

 اس دھماکے کے بعد  کارخانے میں  آگ لگ گئی  ،عینی شاہدین  نے  بتایا ہے کہ  جائے وقوعہ  پر دو دھماکے سننے میں آئے۔

  اس کارخانے میں 103 ملازم کام کرتے تھے ۔



متعللقہ خبریں