کابل: امام بارگاہ کے باہرخود کش حملہ،5 ہلاک متعدد زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں  ہزارہ اہل تشیع  کی  امام بارگہ  کے قریب  خود کش حملے میں 5 شہری ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے

817082
کابل: امام بارگاہ کے باہرخود کش حملہ،5 ہلاک متعدد زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں  ہزارہ اہل تشیع  کی  امام بارگہ  کے قریب  خود کش حملے میں 5 شہری ہلاک  ہو گئے۔

 حفاظتی حکام  کا کہنا ہے کہ  کابل کے علاقے  قلعہ فتح اللہ   میں  واقع  بار گاہ حسینیہ  کے سامنے  یہ حملے ہوا جس میں  5 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے۔

 پولیس نے علاقے سے ایک مشتبہ شخص کو بھی گرفتار کیا ہے  البتہ کسی نے اس حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے ۔



متعللقہ خبریں