شمالی کوریا نئےدھماکے کی تیاریوں میں ہے : ماہرین کا انکشاف

شمالی کوریا   ایک نئے ایٹمی دھماکے کی تیاریوں میں ہے جس کا  انکشاف  امریکی جان ہاپکنس یونیورسٹی  کے ماہرین نے کیا ہے

807002
شمالی کوریا  نئےدھماکے کی تیاریوں میں ہے : ماہرین کا انکشاف

 شمالی کوریا   ایک نئے ایٹمی دھماکے کی تیاریوں میں ہے ۔

 اس بات کا  انکشاف  امریکی جان ہاپکنس یونیورسٹی  کے ماہرین نے کیا ہے کہ اور دعوی کیا ہے کہ ہمیں  خلا سے کچھ ایسی تصاویر موصول ہوئی ہیں جس سے ظاہر ہوتاہے کہ شمالی کوریا نیا دھماکہ کرنے کی تیاریوں میں ہے۔

 برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف نے بھی  8 ستمبر کو خلا٫ سے لی گئی تصاویر کی روشنی میں   پُنگ یا ری نامی ایٹمی تنصیب میں نقل و حرکت  کا مشاہدہ کیا ہے جہاں سے    شمالی کوریا نے   حالیہ ایٹمی تجربہ کیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں