بھارت کا ٹینک شکن میزائل ناگ کا تجربہ

بھارت نے ٹینک شکن میزائل ناگ کا تجربہ کیا ہے۔

753018
بھارت کا  ٹینک شکن میزائل ناگ کا تجربہ

بھارت نے ٹینک شکن میزائل ناگ کا تجربہ کیا ہے۔

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹینک شکن میزائل ناگ کا ریاست راجستھان میں صحرا سے تجربہ کیا گیا۔ فائر اینڈ ٹارگٹ تھرڈ جنریشن اے ٹی جی ایم ناگ انفرا ریڈ ریڈار سمیت متعدد جدید ٹیکنالوجیز سے لیس ہے جو صرف چند ممالک کے پاس موجود ہے۔

واضح رہے کہ میزائل کا یہ تجربہ ہندوستان کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط کرے گا۔



متعللقہ خبریں