افغانستان: افغان فوجی نے امریکی فوجیوں پر فائر کھول دیا

آشین میں ایک افغان فوجی نے امریکی فوجیوں پر فائر کھول دیا، 3 امریکی فوجی ہلاک ایک زخمی

750277
افغانستان: افغان فوجی نے امریکی فوجیوں پر فائر کھول دیا

افغانستان میں 3 امریکی فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ ایک فوجی زخمی ہے۔

امریکہ کی وزارت دفاع پینٹاگون سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے علاقے آشین میں ایک افغان فوجی نے امریکی فوجیوں پر فائر کھول دیا۔

حملہ کرنے والے افغان فوجی کو جائے وقوعہ پر ہلاک کر دیا گیا اور زخمی امریکی فوجی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا  ہے۔

پینٹاگون نے واقعے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کروا دیا ہے۔

حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔



متعللقہ خبریں