ہندوستان  میں  آتش بازی  کا سامان تیار کرنے والی  فیکٹری میں دھماکہ، 23 مزدور ہلاک

ہندوستان  کے صوبہ مدھیا پردیش میں  آتش بازی  کا سامان تیار کرنے والی ایک  فیکٹری میں  دھماکے سے 23 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں ۔

748291
ہندوستان  میں  آتش بازی  کا سامان تیار کرنے والی  فیکٹری میں دھماکہ، 23 مزدور ہلاک

ہندوستان  کے صوبہ مدھیا پردیش میں  آتش بازی  کا سامان تیار کرنے والی ایک  فیکٹری میں  دھماکے سے 23 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں ۔

علاقے کے خیری دیہات میں موجود فیکٹری میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر دھماکہ ہوا  جس کے نتیجے میں 23 مزدور ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ۔ دھماکے کے بعد فیکٹری میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے  تین گھنٹے جاری تگ  و دو کے بعد مشکل سے قابو پایا ۔

  صوبے کے وزیر اعظم شیوراج نے اس واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے مزدوروں کے لواحقین کو دو لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں