افغانستان میں دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں دس دہشت گرد ہلاک

جزجان محکمہ پولیس   کے ڈرایکٹر  رحمت  اللہ  نے کہا ہے کہ   ترکستانی  طالبان  دہشت گردوں نے   جزجان کے  صوبے   کے علاقے   سر درے پر حملہ کیا  جس پر  پولیس نے جوابی کاروائی  کی اور  دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں

681813
افغانستان میں دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں دس دہشت گرد ہلاک

افغانستان  کے شمال میں  دہشت گرد تنظیم طالبان  اور پولیس فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں  19 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

جزجان محکمہ پولیس   کے ڈرایکٹر  رحمت  اللہ  نے کہا ہے کہ   ترکستانی  طالبان  دہشت گردوں نے   جزجان کے  صوبے   کے علاقے   سر درے پر حملہ کیا  جس پر  پولیس نے جوابی کاروائی  کی اور  دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق ان جھڑپوں کے نتیجے میں  دس دہشت گرد ہلاک  اور ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔

علاقے میں مزید  کمک روانہ کردی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں