جموں کشمیر میں تودے گرنے سے 5 افراد ہلاک

گریز علاقے پر گرنے والے  تودے تلے   دبنے والے ایک مکان   میں موجود ایک ہی کنبے کے 4 افراد  جان بحق   ہو گئے  جبکہ ایک کو زندہ بچا لیا گیا ہے

659072
جموں کشمیر میں تودے گرنے سے 5 افراد ہلاک

جموں کشمیر میں ہمالیہ  کے پہاڑوں سے دو مختلف مقامات پر  تودے گرنے سے   5 افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس   کا کہنا ہے کہ  گریز علاقے پر گرنے والے  تودے تلے   دبنے والے ایک مکان   میں موجود ایک ہی کنبے کے 4 افراد  جان بحق   ہو گئے  جبکہ ایک کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔

فوج کے ترجمان  کرنل  راجیش کالیہ  نے بتایا ہے کہ  سونمارگ علاقے  میں  تودے تلے آتے ہوئے ایک فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔

یاد رہے  کہ  گزشتہ برس  بھی  تودے  گرنے سے  14   فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔

 

 



متعللقہ خبریں