چین میں آتش بازی کے گودام میں دھماکہ
چین کے وسطی صوبے ہونان میں پیش آنے والا دھماکہ ایک گاہک کے پھلجڑی جلانے سے رونما ہوا
658601
عوامی جمہوریہ چین میں آتش بازی کے سامان کے ایک ڈپو میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
چین کے وسطی صوبے ہونان میں پیش آنے والا دھماکہ ایک گاہک کے پھلجڑی جلانے سے رونما ہوا۔
فائر بریگیڈ کے عملے نے تقریباً دو گھنٹے کی تگ و دو کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔
متعللقہ خبریں
انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے کے بعد کی تباہ کاریوں میں اموات میں اضافہ
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک 58 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو چکے ہیں