چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ

چی فنگ میں واقعے کوئلے کی کان  میں دھماکے کے نتیجے میں 32 مزدور ہلاک

623183
چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ

چین کے شمال مشرقی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 32 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔

خود مختار اندرونی منگولیا کے شہر چی فنگ میں واقعے اس کان  میں حادثے کےذمہ داروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق دھماکے کے دوران کان میں 181 افراد   موجود تھے۔

کثیر تعداد میں امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر امدادی کاموں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

دھماکے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں