چین: پاور پلانٹ کی تعمیر کے دوران حادثہ

صوبہ چیانگ شی کے شہر فنگ چنگ میں ایک پاور پلانٹ  کی تعمیر کے دوران پلیٹ فورم کے منہدم ہونے کے نتیجے میں   67 افراد ہلاک

616960
چین: پاور پلانٹ کی تعمیر کے دوران حادثہ

چین کے جنوب میں واقع صوبہ چیانگ شی کے شہر فنگ چنگ میں ایک پاور پلانٹ  کی تعمیر کے دوران پلیٹ فورم کے منہدم ہونے کے نتیجے میں   67 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

فنگ چنگ  شعبہ سکیورٹی  کے مطابق فائر بریگیڈ کی اور صحت کی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئی ہیں اور  محصور رہ جانے والے مزدوروں کو بچانے کے لئے امدادی کاروائیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

حادثہ فنگ چنگ کے مقامی وقت کے مطابق شال 7 بجے پیش آیا۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثے کے وقت 70 مزدور کام کر  رہے تھے۔



متعللقہ خبریں