اراکان مسلمانوں کا کوءی پرسان حال نہیں ہے: عنان

م متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل  کوفی عنان  نے برمی مسلمانوں کے بارے میں کہا ہےکہ ہمیں  اپنے بہتر مستقبل کےلیے انصاف کے تقاضوں ،رواداری  مساوات اور  مشترکہ اقدار کو فروغ دینا ہوگا

566278
اراکان مسلمانوں کا کوءی پرسان حال نہیں ہے: عنان

میانمار  میں اراکان مسلمانوں   سے متعلق مسائل  حل کرنے میں  کافی دشواری سامنا ہے۔

 میانمار میں  تقریباً  دس لاکھ مسلم آباد ہیں  جنہیں  اپنی ہی ملک سے نکال  دیا گیا  جو کہ  اس وقت ہمسایہ ممالک میں مقیم ہیں  اور جن کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ۔

 اس مسئلے کے حل کےلیے   اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل  کوفی عنان   نے  کہا ہےکہ ہمیں  اپنے بہتر مستقبل کےلیے    انصاف کے تقاضوں ،رواداری  مساوات اور  مشترکہ اقدار کو فروغ دینا ہوگا ۔

 کوفی عنان  نے یہ بات میانمار کے دورے کے دوران  کہی اور بتایا کہ     برمی مسلمانوں کے مسئلے کے حل کے لیے مقامی بدھ اکثریت انہیں اقلیت ماننے سے مسلسل   انکار کر رہی ہے۔



متعللقہ خبریں