افغانستان:طالبان نے 5 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

افغانستان کے طالبان عسکریت پسندوں  نے ملک کے مغربی شہر فرح  سے اغوا کئے  ہوئے 5 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

553136
افغانستان:طالبان نے 5 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

افغانستان کے طالبان عسکریت پسندوں  نے ملک کے مغربی شہر فرح  سے اغوا کئے  ہوئے 5 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔

فرح کے پولیس ڈائریکٹر  محمد غوث ملیار نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں نے اغوا کئے ہوئے 2 پولیس اہلکاروں ا ور 3 فوجیوں کو فرح کی تحصیل بکوا سے منسلک جمعہ بازار کے علاقے میں ہلاک کیا ہے۔

ملیار نے کہا کہ واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تاہم طالبان کی طرف سے موضوع سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔



متعللقہ خبریں