جاپان میں گرمی کی شید لہر

درجہ حرارت چالیس سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ گیا جس نے سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کو متاثر کیا

523661
جاپان میں  گرمی کی شید لہر

جاپان میں  شدید  گرمی  سے متاثرہ     کم ازکم  530 افراد  کو   اسپتال میں زیرِعلاج لے لیا گیا ہے۔

کیودو   خبر رساں  ادارے کے مطابق    جگہ جگہ  38٫6   سینٹی گریڈ      سے  بھی  تجاوز کرنے والے  درجہ حرارت نے     عوام کو بری طرح  متاثر کیا ہے،      اسپتال  میں  داخل    4 افراد  کی صورتحال  نازک  بتائی جاتی ہے۔

جاپانی محکمہ موسمیات کا   کہنا ہے کہ   درجہ حرارت میں   اضافہ  کرہ ہوائی  کے  بلند دباو     کی  وجہ سے  ہوا ہے اور اس میں   مزید  اضافے کا امکان  ہے۔



متعللقہ خبریں