جنوبی کوریا  میں ایک تربیتی طیارہ  گر کر تباہ

طیارہ پرواز کرنے  کے تقریباً  ایک گھنٹے بعد  دارالحکومت  سیول  کے  جنوب میں  ایک کھیت  میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس طیارے کے گرنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں  ہوسکی ہے۔

513040
جنوبی کوریا  میں ایک تربیتی طیارہ  گر کر تباہ

جنوبی کوریا  میں ایک تربیتی طیارہ  جس میں تین افراد سوار تھے  گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

طیارے میں  سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

طیارہ پرواز کرنے  کے تقریباً  ایک گھنٹے بعد  دارالحکومت  سیول  کے  جنوب میں  ایک کھیت  میں گر کر تباہ ہو گیا۔

اس طیارے کے گرنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں  ہوسکی ہے۔



متعللقہ خبریں