انڈونیشیا میں 6٫3 کی شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا  کے  بحر مولوک میں 38 کلو میٹر  زیر سمندر6٫3 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

506292
انڈونیشیا میں 6٫3 کی شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا  کے  بحر مولوک میں 38 کلو میٹر  زیر سمندر6٫3 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

 تاہم سونامی کا کوئی خطرہ موجود نہیں ہے ۔

انڈونیشیا میں  2004  میں آنے والے زلزلے اور سونامی سے دو لاکھ  30 ہزار سے زائد انسان ہلاک ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں