چین: 5.5 کی شدت سے زلزلہ

چین کے خودمختار  علاقے تبت میں 5.5  کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

488478
چین: 5.5 کی شدت سے زلزلہ

چین کے خودمختار  علاقے تبت میں 5.5  کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

چین کے ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلہ تبت کے مشرقی علاقے چانگدو میں آیا۔

زلزلے کی زیر  زمین گہرائی 7 کلو میٹر  بتائی گئی ہے۔

زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں