چین: شدید بارشوں سے 9 افراد ہلاک ،تین لا پتہ

چین میں   شدید بارشوں کے باعث  اب تک 9 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہیں

487720
چین: شدید بارشوں سے 9 افراد ہلاک ،تین لا پتہ

چین میں   شدید بارشوں کے باعث  اب تک 9 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہیں۔

 شین ہُوا نیوز ایجنسی کے مطابق ، جنوبی چینی صوبوں  ہوبے، جیانگ شی،ہونان،فوجیان اور گوانگشی    میں  بارشوں کے نتیجے میں  2 ہزار کے لگ بھگ  مکانات متاثر ہوئے  جس کے  نتیجے میں  30 ہزار سے زائد افراد  نقل  مکانی پر مجبور  ہو گئے۔

 بتایا گیا ہےکہ   متاثرہ علاقوں  میں  مالی نقصان کا تخمینہ  150 ملین ڈالر تک جا پہنچا ہے۔

 



متعللقہ خبریں