شمالی افغانستان میں دہشت گردوں نے گرفتاریاں پیش کر دیں
جیوز جان اعلی امن کونسل نے اعلان کیا ہے کہ اس صوبے میں ابتک 670 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈالے ہیں اور ان کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے
شمالی افغانستان کے جیوز جان صوبے میں دہشت گرد تنظیم طالبان کے سترہ شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
جیوز جان کے دفترِ گورنر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد وں نے اپنے ہتھیاروں کے ہمراہ سیکورٹی قوتوں کو اپنی گرفتاریاں پیش کی ہیں۔
دفتر کا کہنا ہے کہ ان افراد کو کام کاج کے مواقع فراہم کرتے ہوئے انہیں معاژرے میں ضم کرنے کی کوشش کی جائیگی۔
جیوز جان اعلی امن کونسل نے اعلان کیا ہے کہ اس صوبے میں ابتک 670 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈالے ہیں اور ان کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔
یہ کونسل امن پروگرام کے دائرہ کار میں اسلحہ چھوڑتے ہوئے دہشت گردوں کو مالی امداد اور کام کاج کے مواقع فراہم کرتی ہے۔
متعللقہ خبریں
افغانستان میں ہسپانوی سیاحوں پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
17 مئی کو صوبہ بامیان میں سیاحوں پر مسلح حملہ تنظیم نے کیا تھا