چین میں کیمیاوی مادوں کے ایک ڈپو میں دہماکے

ملک کے مشرق میں ریاستِ جیانگ سو میں ہونے والے دہماکوں کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے کوششوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم ابھی تک اس حادثے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے

475903
چین میں کیمیاوی مادوں کے ایک ڈپو میں دہماکے

چین میں کیمیاوی مادوں کے ایک ڈپو میں دہماکے ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

ملک کے مشرق میں ریاستِ جیانگ سو میں ہونے والے دہماکوں کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے کوششوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم ابھی تک اس حادثے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

گزشتہ سال ملک کے شمال میں ایک بندرگاہ کےکیمیاوی ڈپو مین لگنے والی آگ کے نتیجے میں 165 افراعد ہلاک ہوگئے تھے۔



متعللقہ خبریں