تھائی لینڈ میں پانی کے تہوار پر ٹریفک کے حادثات میں 181 افراد ہلاک

تہوار کے پہلے تین روز 181 افراد مختلف حادثات میں ہلاک اور 777 زخمی ہوگئے ہیں۔ صرف کل 750 حادثات میں 65 افراد ہلاک ہوگئے

471624
تھائی لینڈ میں پانی کے تہوار پر ٹریفک کے حادثات میں 181 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں ہر سال منائے جانے والے پانی کے تہوار کے موقع پر تفریح و طبع کے ساتھ ساتھ بعض اوقات وحشناک حادثات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

تہوار کے پہلے تین روز 181 افراد مختلف حادثات میں ہلاک اور 777 زخمی ہوگئے ہیں۔

صرف کل 750 حادثات میں 65 افراد ہلاک ہوگئے۔

گزشتہ پانچ روز کے دوران نشے میں دھت گاڑیاں چلانے کی وجہ سے 64 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ 500 گاڑیوں پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں