جنوبی کوریا کے پارلیمانی انتخابات،حزب اختلاف کی کامیابی

جنوبی کوریا کی 300 نشستوں کی حامل پارلیمان میں صدر park guen hye کی پارٹی سی نوری نے 122 جبکہ حزب اختلاف کی ڈیموکریٹک پارٹی نے 123 نشستیں حاصل کی ہیں

470765
جنوبی کوریا کے پارلیمانی انتخابات،حزب اختلاف کی کامیابی

جنوبی کوریا میں پارلیمانی انتخابات میں حزب اختلاف کو کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔

300 نشستوں کی حامل پارلیمان میں صدر park guen hye کی پارٹی سی نوری نے 122 جبکہ حزب اختلاف کی ڈیموکریٹک پارٹی نے 123 نشستیں حاصل کی ہیں۔

دوسری جانب بائیں بازو کی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی نو 38 نشستیں حاصل ہوئیں ۔

جنوبی کوریا میں صدارتی نظام رائج ہے جہاں صدر کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ پارلیمان کو تحلیل کرنے سمیت وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے اور حسب منشا٫ وزرا کی تقرریاں عمل میں لا سکے۔



متعللقہ خبریں