نشے میں گاڑی چلائی تومردہ خانے میں نوکری کرنا پڑے گی: تھائی لینڈ

تھائی لینڈ میں نشے میں یا لاپرواہی کی حالت میں گاڑی چلانے والوں کو مردہ خانوں میں نوکری کرنا پڑے گی

470153
نشے میں گاڑی چلائی تومردہ خانے میں نوکری کرنا پڑے گی: تھائی لینڈ

تھائی لینڈ میں نشے میں یا لاپرواہی کی حالت میں گاڑی چلانے والوں کو مردہ خانوں میں نوکری کرنا پڑے گی ۔

تھائی حکومت نے یہ نیا قانون ٹریفک حادثات میں اضافے کی وجہ سے نکالا ہے جس کی رو سے نشے کی حالت میں یا لا پرواہی کی وجہ سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اب اسپتالوں کے پردہ خانوں میں سزا کاٹنا پڑے گی ۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ، تھائی لینڈ میں ہر سال 24 ہزار افراد ٹریفک حادثات کی نذر ہو جاتے ہیں۔



متعللقہ خبریں