شمالی کوریا کے فوجی افسر نے جنوبی کوریا میں پناہ حاصل کرلی

شمالی کوریا میں جاسوسی کی خفیہ تفتیش کرنے والے ایک اعلی فوجی اہلکار نے جنوبی کوریا میں پناہ لےلیجو کہ خفیہ معلومات اکٹھا کرنے اور جاسوسی کرنے پر مامور تھا

469292
شمالی کوریا کے فوجی افسر نے جنوبی کوریا میں پناہ حاصل کرلی

شمالی کوریا میں جاسوسی کی خفیہ تفتیش کرنے والے ایک اعلی فوجی اہلکار نے جنوبی کوریا میں پناہ لےلی۔

جنوبی کوریا کے محکمہ دفاع کے مطابق، یہ اہلکار شمالی کوریا کی فوج میں بطور کرنل فائز تھا جس نے ملک سے فرار ہو کر ہمارے ملک میں پناہ لے لی ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے پیشتر سن 1953 میں شمالی کوریا سے 29 ہزار افراد نے راہ فرار اختیار کرتےہوئے جنوبی کوریا میں پناہ حاصل کی تھی ۔



متعللقہ خبریں