طالبان کے 2 گروپوں کے درمیان جھڑپیں، 200 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان کے 2 گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں 200 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔

448282
طالبان کے 2 گروپوں کے درمیان جھڑپیں، 200  افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان کے 2 گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں 200 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔

۔حکام کا کہنا ہے کہ 2سینئرطالبان رہنماؤں ملا صمد اورملانانگی الہی کےگروپوں کے درمیان جھڑپیں پیر سے ضلع شندد میں شروع ہوئیں۔ طالبان نے شمالی صوبہ سرائے پل میں ہائی وے سے 11 شہریوں کو اغوا کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہری گاڑی میں جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انھیں روک کر اغواکرلیا۔دوسری جانب سیکیورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ ننگرہارمیں داعش کا بڑا حملہ ناکام بنادیا ہے ۔ دریں اثناء طالنان نے اعلان کیا ہے کہ یہ جھڑپیں حفاظتی قوتوں اور تنظیم کے درمیان ہو رہی ہیں اور انھوں نے کئی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں