شمالی کوریا پر سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا امکان

شمالی کوریاپر نئی پابندیوں کے اطلاق کےلیےسلامتی کونسل میں آج اجلاس منعقد ہو رہا ہے

441874
شمالی کوریا پر سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا امکان

شمالی کوریاپر نئی پابندیوں کے اطلاق کےلیےسلامتی کونسل میں آج اجلاس منعقد ہو رہا ہے ۔

یہ پابندیاں شمالی کوریا کی طرف سے حال ہی میں ایک دور مار میزائل کے تجربے کے بعدعائد کیے جانے کاامکان ہے۔

اجلاس میں شمالی کوریا کے خلافپابندیوں کے سوال پرامریکہ کے نقطہ نظر کو موضوع بحث بنایا جائے گا۔

پیش کی جانے والی قرارداد کے مطابق، شمالی کوریا کے درمیان آمد و رفت کے حامل تمام تجارتی طیاروں کی تلاشی ضروری ہوگی ۔

بتایا گیا ہے کہ یہ قرار داد قبول ہونے کی صورت میں سلامتی کونسل شمالی کوریا پرگزشتہ 20 سالوں کی سخت ترین پابندیاں عائد کر سکے گی ۔



متعللقہ خبریں