افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ مستعفی

نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی کہلانے والی ملک کی مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ نبیل نے اپنے استعفے کا اعلان ایک ایسے خط میں کیا، جو آج ہی ان کے دفتر کی طرف سے ملکی ذرائع ابلاغ کو بھیجا گیا

405654
افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ مستعفی

افغانستان کی خفیہ سروس کے سربراہ رحمت اللہ نبیل نے ملکی صدر اشرف غنی کی پالیسیوں سے اختلافات کے نتیجے میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی کہلانے والی ملک کی مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ نبیل نے اپنے استعفے کا اعلان ایک ایسے خط میں کیا، جو آج ہی ان کے دفتر کی طرف سے ملکی ذرائع ابلاغ کو بھیجا گیا۔ خط کے مطابق رحمت اللہ نبیل کے استعفے کی وجہ ان کے ملکی صدر اشرف غنی کے ساتھ پائے جانے
رحمت اللہ نبیل کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ماہ سے بعض پالیسی معاملات پر عدم اعتماد تھا اور اُن کے بقول صدر نے نئی ناقابل قبول حدود و قیود وضع کر دی تھیں۔
لیکن افغانستان کے صدر کی طرف سے فوری طور پر اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں