میانمار میں لینڈ سلائڈنگ کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک

میانمار کے شمالی حصے میں مٹی کے تودے گرنے کے ایک ہلاکت خیز واقعے میں کم از کم 70 افراد ہلاک اور 100 سوسے زائد لاپتہ ہیں۔ علاقے میں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے

367704
میانمار میں لینڈ سلائڈنگ کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک

میانمار میں لینڈ سلائڈنگ کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک ۔
میانمار کے شمالی حصے میں مٹی کے تودے گرنے کے ایک ہلاکت خیز واقعے میں کم از کم 70 افراد ہلاک اور 100 سوسے زائد لاپتہ ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ مٹی کے تودے گرنے کا یہ واقعہ اعلیٰ ترین قسم کے جیڈ Jade کہلانے والے پتھر کی پیداوار والے علاقے میں پیش آیا۔ یہ واقعہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب جیڈ پتھر کی ایک کان کے قریب پیش آیا، جس کے فوری بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا۔
علاقے میں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں