چین:کان میں آگ لگ گئی ،21 افراد ہلاک

چین میں ایک کان میں بھڑکنے والی آگ کے نیتجے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے

367653
 چین:کان میں آگ لگ گئی ،21 افراد ہلاک

چین میں ایک کان میں بھڑکنے والی آگ کے نیتجے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔
یہ واقعہ شمال مشرقی چین کے صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر چی شی میں واقع کان میں پیش آیا ۔
اس واقعے میں 21 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص لا پتہ ہوگیا ۔
آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکا جبکہ لاپتہ شخص کی تلاش کا کام جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں