ملیشیا:کشتی ڈوبنے سے 14 افراد ہلاک متعدد لاپتہ

ملیشیا کے قریب خلیج مالاکا میں ایک کشتی ڈوب گئی جس پر تارکین وطن سوار تھے

373864
ملیشیا:کشتی ڈوبنے سے 14 افراد ہلاک متعدد لاپتہ

ملیشیا کے قریب خلیج مالاکا میں ایک کشتی ڈوب گئی جس پر تارکین وطن سوار تھے۔
ابتدائی اطلاعات آنے تک اس حادثے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
بتایا گیا ہےکہ یہ کشتی خراب موسم اور سمندر میں طغیانی کے باعث ڈوبی جس پر کل ستر افراد م سوار تھے۔
علاقے میں تلاشی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں