65 کی جنگ ہارنے کا اتنا غم کہ گرہی پڑے مہاراج

حال ہی میں ایک تقریب کی تصویر سامنے آئی ہے جو پاک بھارت جنگ کی یادگارپچاسویں سالگرہ کے موقع پر دارلحکومت نئی دہلی میں انڈیا گیٹ پر ہونیوالی تقریب کی ہے

341684
65 کی جنگ ہارنے کا اتنا غم کہ گرہی پڑے مہاراج

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونےوالی 1965کی جنگ کوتقریباً50سال گزرگئے ہیں لیکن فائر بندی کے اعلان کے باوجودامن دشمن بھارت کی طرف سے سرحدی خلاف ورزیاں ہوتی رہتی ہیں ، کبھی کوئی بھارتی ڈرون طیارہ پاکستانی حدودمیں مارگرایاجاتاہے لیکن پھر بھی ایک طرف بھارت باز نہیں آتاتودوسری طرف جنگ کی یادگارتقریبات میں ہی فوجی گرجاتے ہیں ۔
ایسی ہی ایک تقریب کی تصویر سامنے آئی ہے جو پاک بھارت جنگ کی یادگارپچاسویں سالگرہ کے موقع پر دارلحکومت نئی دہلی میں انڈیا گیٹ پر ہونیوالی تقریب کی ہے ۔
اس میں واضح طورپر دیکھاجاسکتاہے کہ بھارتی فوجی پریڈکی تیاریوں کے دوران ہی بے ہوش پڑاہے جبکہ دیگر ساتھی اسے گھور رہے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں