افغانستان میں گیس ڈپو میں دہماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

ہرات میں ہونے والے اس دہماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ اوپر تلے ہونے والے ان دہماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد میں بڑی تعداد میں بچے بھی شامل ہیں۔ ان دہماکوں کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا ہے

340437
افغانستان میں گیس ڈپو میں دہماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

افغانستان کے شہر ہرات میں گیس کے ایک ڈپو میں دہماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
ہرات میں ہونے والے اس دہماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
اوپر تلے ہونے والے ان دہماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد میں بڑی تعداد میں بچے بھی شامل ہیں۔
ان دہماکوں کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں