سلامتی کا مسئلہ، ملک ترک کرنےوالوں کی تعداد میں اضافہ

افغانستان میں سلامتی کے مسئلے کیوجہ سے انسان ملک کو ترک کرنے کی راہیں تلاش کر رہے ہیں ۔

339901
سلامتی کا مسئلہ، ملک ترک کرنےوالوں کی تعداد میں اضافہ


افغانستان میں سلامتی کے مسئلے کیوجہ سے انسان ملک کو ترک کرنے کی راہیں تلاش کر رہے ہیں ۔
یورپ اور امریکہ میں زندگی گزارنے کے خواہشمند افراد پاسپورٹ کی درخواست دینے کے لیے سورج طلوع ہونے سے پہلے پاسپورٹ آفس کے سامنے لائن میں کھڑے ہو جاتے ہیں ۔ ایک دن میں پاسپورٹ لینے کی درخواست دینے والوں کی تعداد اڑھائی ہزار تک پہنچ گئی ہے جن میں اکثریت نوجوانوں کی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں