تائیوان میں آگ کے نتیجے میں زخمیوں کی تعداد 500 تک پہنچ گئی

تائیوان کے دارالحکومت تائپی کے نواح میں واقع فارموسا فن کوسٹ واٹر پارک میں آگ لگنے والی اگ کے نتیجے میں 500 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ آگ ہفتے کی رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے کے قریب بھڑکی۔ جس وقت آگ لگی، اُس وقت ایک ہزار کے قریب شائقین میوزک پر رقص کر رہے تھے اور اور اُن پر رنگین پاؤڈر سے اسپرے بھی کیا جا رہا تھا

323095
تائیوان میں آگ کے نتیجے میں زخمیوں کی تعداد 500 تک پہنچ گئی

تائیوان میں ایک سیرو تفریح کے مقام پر لگنے والی آگ سے افرا تفری۔
تائیوان کے دارالحکومت تائپی کے نواح میں واقع فارموسا فن کوسٹ واٹر پارک میں آگ لگنے والی اگ کے نتیجے میں 500 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
آگ ہفتے کی رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے کے قریب بھڑکی۔ جس وقت آگ لگی، اُس وقت ایک ہزار کے قریب شائقین میوزک پر رقص کر رہے تھے اور اور اُن پر رنگین پاؤڈر سے اسپرے بھی کیا جا رہا تھا۔
افرا تفری کے عالم میں فرار ہونے والے افراد نے شعلوں سے بچنے کی بہت کوشش کی۔
لگنے والی اگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد میں سے 83 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں