چین:ہلاکتوں کی تعداد 331 تک جا پہنچی

چین میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے واقعے میں ہلاک شدگان کی تعداد 331 تک جا پہنچی ہے

293951
چین:ہلاکتوں کی تعداد 331 تک جا پہنچی

چین میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے واقعے میں ہلاک شدگان کی تعداد 331 تک جا پہنچی ہے۔
یانگ زے دریا میں گزشتہ پیر کے روز ڈوبنے والے بحری جہاز سے کسی کے زندہ بچنے کی امید اب معدوم نظر آتی ہے ۔
اس حادثے میں اب تک 331 افراد کی نعشیں بازیاب کرلی گئی ہیں جبکہ 14 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے ۔
2200 ٹن وزن اس بحری جہاز کو 1500 ٹن وزنی کرینوں کے ذریعے سمندر سے نکال کر سیدھا کیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں