صدر اشرف غنی کیطرف سے کابینہ کے 16 نئے وزرا کا اعلان

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کابینہ کے 16 نئے وزرا کا اعلان کر دیاہے تاہم نئے وزرا کی پارلیمنٹ سے توثیق ہونا باقی ہے ۔

277895
صدر اشرف غنی کیطرف سے  کابینہ کے 16 نئے وزرا کا اعلان

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کابینہ کے 16 نئے وزرا کا اعلان کر دیاہے ۔
نئے وزرا میں عبدالباری جہانی، اسداللہ ضمیر، محمد گلاب منگل، انجینئر محمود بلیغ، عبدالستار مراد، محمد اللہ، سعادت منصور نادری، عبدالبصیر انور، عبدالرزاق واحدی، خاتون وزیر دلبر نظاری، صلات عظیمی، فریدہ مومند،نسرین اوری خیل، علی احمد عثمانی، ہمایوں رسا اور اسد اللہ حنیف بلخی شامل ہیں۔نئے وزرا کی پارلیمنٹ سے توثیق ہونا باقی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں