چین:غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،پندرہ افراد لا پتہ

جنوبی بحیرہ چین میں غیر قانونی طریقوں سے چین میں داخلے کی کوشش میں سوار افراد کی کشتی ڈوب گئی

240005
چین:غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،پندرہ افراد لا پتہ

جنوبی بحیرہ چین میں غیر قانونی طریقوں سے چین میں داخلے کی کوشش میں سوار افراد کی کشتی ڈوب گئی۔
اس حادثے میں15 افراد لا پتہ ہو گئے۔
شین ہوا نیوز ایجنسی کے مطابق ، جنوبی چین میں واقع مکاو کے قریب ایک کشتی ڈوب گئی جس پر سوار انیس میں سے پندرہ افراد لاپتہ جبکہ چار کو بچا لیا گیا ہے۔
لاپتہ افرادکی تلاش جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں