افغانستان میں برف کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 124

افغانستان میں برف کا تودہ گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی ہے

238335
افغانستان میں برف کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 124

افغانستان کے شہر پنچ شیر میں برف کے تودے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی ہے ۔ ترکی کی وزارت خارجہ نے اس واقعے پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترک عوام افغانیوں کے خوشی اور غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ہم برف کے تودے گرنے سے ہلاک ہونے والے کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرنے اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں ۔ہمیں یقین ہے کہ لاپتہ افراد کو جلد از جلد تلاش کر لیا جائے گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں