افغان طالبان اور امریکی حکام کے درمیان ملاقات کا امکان

افغان طالبان کے ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ آج یا کل امریکی حکام سے قطر میں ملاقات کی جائے گی

223119
افغان طالبان اور امریکی حکام کے درمیان ملاقات کا  امکان

افغان طالبان نے امریکی حکام سے ملاقات کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
افغان طالبان کے ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ آج یا کل امریکی حکام سے قطر میں ملاقات کی جائے گی ۔
طالبان کے عہدے دار نے بتایا کہ اس سے قبل کے مذاکرات ناکامی کا شکار ہوئے تھے لیکن اس بار ہم مستقبل کی صورت حال کے بارے میں جائزہ لیں گے۔
دوسری جانب اس ملاقات سے متعلق امریکی و قطری حکام نے کسی قسم کا تبصرہ نہیں کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں