چین: اژدہام میں 35 افراد ہلاک

شنگھائی میں نئے سال کی تقریبات میں پیش آنے والے اژدہام میں 35 افراد ہلاک ہو گئے

167682
چین: اژدہام میں 35 افراد ہلاک

چین کے شہر شنگھائی میں نئے سال کی تقریبات میں پیش آنے والے اژدہام میں 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
شنگھائی میں سمندر کے کنارے واقع علاقے بنڈ میں نئے سال کی تقریبات کے دوران بھگدڑ مچنے سے 35 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہو گئے ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق چن یی اسکوائر کی طرف بڑھنے والے گروپ اس بھگدڑ کا سبب بنے ۔
ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں