جاپان: شنزو آبےکو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ مل گیا

جاپان میں پارلیمان نے چودہ دسمبر کو ہونے والے قبل از وقت انتخابات میں کامیاب ہونے والے شنزو آبے پر دوبارہ اعتماد کا اظہار کیا ہے

158392
جاپان: شنزو آبےکو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ مل گیا

جاپان میں پارلیمان نے چودہ دسمبر کو ہونے والے قبل از وقت انتخابات میں کامیاب ہونے والے شنزو آبے پر دوبارہ اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
پارلیمان میں ہونے والی رائے دہی کے نتیجے میں 475 اممبران میں سے 328 نے شنزو آبے کی حمایت کا فیصلہ کیا ۔
شنزو آبے کی کابینہ میں صرف وزیر دفاع کے عہدے کےلیے ردو بدل کیاجائے گا۔
یاد رہے کہ جاپانی معیشت اس وقت سست روی کا شکار ہے جسے بحال کرنے کےلیے وزیر اعظم آبے کافی پر عزم نظر آتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں