افغان لیڈیز پولیس کو تربیت دینے کے ایک پروٹوکول پر دستخط

ترکی اور افغانستان کے درمیان افغان لیڈیز پولیس کو تربیت کے ایک پروٹوکول پر دستخط ہو گئے ہیں ۔ اس دائرہ کار میں سیواس پولیس کے پیشہ وارانہ ہائی اسکول میں 191 افغان خواتین کا تربیتی پروگرام شروع ہو گیا ہے ۔

198559
 افغان  لیڈیز پولیس کو  تربیت  دینے کے  ایک پروٹوکول پر دستخط

ترکی اور افغانستان کے درمیان افغان لیڈیز پولیس کو تربیت کے ایک پروٹوکول پر دستخط ہو گئے ہیں ۔ اس دائرہ کار میں سیواس پولیس کے پیشہ وارانہ ہائی اسکول میں 191 افغان خواتین کا تربیتی پروگرام شروع ہو گیا ہے ۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں ترکی اور افغانستان کے حکام نے شرکت کی اور افغانستان کے نائب وزیر داخلہ اکرام الدین یاور نے سیواس کے گورنر عالم باروت کوپولیس میڈل آف آنر عطا کیا ۔ پہلے دور میں سیواس پولیس ہاِئی اسکول سے  2 ہزار 48 خواتین  نے تربیت حاصل کی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں